پیر چن بادشاہ دربار پر سالانہ عرس کے موقع پر انتہائی افسوسناک واقعہ، رقت آمیز مناظر
جھولا گرنےسے دو افراد جاں بحق اسلام آباد (آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے علاقہ پنڈوڑیاں میں جھولا گرنے کے باعث ایک بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ تین بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ چیف کمشنر نے نوٹس لیتے ہوئے تمام جھولے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ہے،تھانہ کھنہ کے علاؤہ پنڈوڑیاں… Continue 23reading پیر چن بادشاہ دربار پر سالانہ عرس کے موقع پر انتہائی افسوسناک واقعہ، رقت آمیز مناظر