وفاقی وزرا،وزرا مملکت،مشیروں اور معاون خصوصی کیلئے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے وفاقی وزرا،وزرا مملکت،مشیروں اور معاون خصوصی کیلئے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کردیا ہے بجٹ دستاویزات کے مطابق کابینہ ڈویڑن نے آئندہ مالی سال میں وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں کی مد میں 88.7 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے جو کہ اس سال 88… Continue 23reading وفاقی وزرا،وزرا مملکت،مشیروں اور معاون خصوصی کیلئے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ