بھارت میں توہینِ پیغمبرۖ کیخلاف مظاہروں میں شدت آگئی، مزید 112 مسلمان گرفتار
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں توہینِ پیغمبرۖ کے خلاف مظاہروں کے الزا م میں مزید 112 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا گیا،بھارت بھر میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مزید 112 مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ گستاخ نوپور شرما کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ نوپور شرما کے… Continue 23reading بھارت میں توہینِ پیغمبرۖ کیخلاف مظاہروں میں شدت آگئی، مزید 112 مسلمان گرفتار