برطانوی وزیراعظم جانسن کو بھارت میں بلڈوزر کی سواری بھاری پڑ گئی
لندن(این این آئی) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو بھارت میں جے سی بی بلڈوزر کی سواری بھاری پڑ گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک طرف جہاں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کی کارروائی سرخیوں میں ہے وہاں برطانیہ میں بھی بلڈوزر کے چرچے ہونے لگے ۔گزشتہ دنوں جب برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم جانسن کو بھارت میں بلڈوزر کی سواری بھاری پڑ گئی