اسلامی گروپوں کی بھارتی مسلمانوں سے گستاخانہ بیان پر احتجاج ختم کرنے کی اپیل
نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں مخصوص اسلامی گروپوں اور مساجد کے رہنماؤں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ برسرِ اقتدار ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو اراکین کی جانب سے پیغمبرِ اسلامؐسے متعلق گستاخانہ ریمارکس کے خلاف احتجاج ختم کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی متعدد… Continue 23reading اسلامی گروپوں کی بھارتی مسلمانوں سے گستاخانہ بیان پر احتجاج ختم کرنے کی اپیل