کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ ، ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی اور اس میں دھماکا خیز مواد لگانے سمیت انتظامیہ کو سنگین دھمکیاں دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کے علاقے اسکار بورو میں واقع اسلامک انسٹی ٹیوٹ آف ٹورنٹو… Continue 23reading کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ