اسد عمر غیر قانونی حراست میں ہیں، اہلیہ نے رہائی کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی اہلیہ نے اپنے خاوند کی رہائی کیلئے اور نظر بندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کردیں۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار صوفیہ فاطمہ نے موقف اپنایا کہ… Continue 23reading اسد عمر غیر قانونی حراست میں ہیں، اہلیہ نے رہائی کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا