ہنڈائی موٹرز اور چیری موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
لاہور (آن لائن) ہنڈائی موٹرز اور چیری موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک اضافے کے بعد مختلف سی سی کی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔