کابل کے گردوارے میں خوفناک دھماکہ
کابل کے گردوارے میں خوفناک دھماکہ کابل ( آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک گردوارے میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان کابل کمانڈر نے بتایا دھماکے میں سکھ برادری کا ایک فرد اور ایک طالبان جنگجو ہلاک ہوے ہیں… Continue 23reading کابل کے گردوارے میں خوفناک دھماکہ