کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ طور پر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا
لندن (آن لائن)کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ طور پر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوم کی منصب سنبھالنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ بن گئے تھے تاہم انہوں نے ہفتہ کو سینٹ جیمز… Continue 23reading کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ طور پر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا