سیلاب نے رحیم یار خان کی 80 سالہ کندن مائی سے خاندان اور گھر سب کچھ چھین لیا
رحیم یار خان (این این آئی)سیلابی ریلوں کے باعث رحیم یار خان کی 80 سالہ کندن مائی اور ان کی بیمار پوتی اپنے پیاروں سے بچھڑ گئیں۔ملک میں بارشوں اور سیلاب نے بہت سے لوگوں کو اپنے پیاروں سے جدا کر دیا، ایسا واقعہ رحیم یار خان میں بھی پیش آیا جہاں 80 سالہ کندن… Continue 23reading سیلاب نے رحیم یار خان کی 80 سالہ کندن مائی سے خاندان اور گھر سب کچھ چھین لیا