پی ٹی آئی کے 32 اراکین کی ڈی نوٹیفکیشن معطل، قومی اسمبلی کی 27 نشستوں پر ضمنی انتخابات بھی روک دیے گئے
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ضمنی انتخابات میں جیتی ہوئی قومی اسمبلی کی 7 میں سے 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی اور پی ٹی آئی کے 32 اراکین کی ڈی نوٹیفکیشن معطل کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 32 ارکان… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 32 اراکین کی ڈی نوٹیفکیشن معطل، قومی اسمبلی کی 27 نشستوں پر ضمنی انتخابات بھی روک دیے گئے