چین میں ڈرائیور لیس رائیڈ شیئرنگ سروس شروع ہونے کا امکان
بیجنگ (این این آئی)چین کی کمپنی بائیڈو اور ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ Pony.ai نے بیجنگ میں ایسی سروس چلانے کا اعلان کیا ہے جسے چلانے کیلئے انسانوں کی ضرورت نہیں ہوگی یا یوں کہہ لیں ڈرائیو لیس گاڑیاں ہوں گی،روبو ٹیکسی رائیڈ شیئرنگ سروس کے لیے دونوں کمپنیوں کو حکومت سے اجازت بھی مل گئی ہے… Continue 23reading چین میں ڈرائیور لیس رائیڈ شیئرنگ سروس شروع ہونے کا امکان