مہنگائی سے امریکی بھی پریشان ،پٹرول کے نرخ تاریخ میں پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن کے قریب پہنچ گئے
واشنگٹن(آن لائن ) امریکہ میں پٹرول کے نرخ روز بروز بڑھتے ہوئے پہلی بار پانچ ڈالر فی گیلن کے قریب پہنچ گئے دوسری طرف سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مجموعی گھریلو آمدنی میں بھی کمی آئی ہے اور افراط زر میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے. افراط زرمیں اضافے سے گھروں کے کرائے… Continue 23reading مہنگائی سے امریکی بھی پریشان ،پٹرول کے نرخ تاریخ میں پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن کے قریب پہنچ گئے