پشاورکی افغان مارکیٹ میں افغان پرچم لہرانے کامعاملہ پاکستان اور افغانستان میں بڑے تنازعے کی شکل ا ختیارکرگیا،قونصل خانہ بند،زمین دراصل کس کی ملکیت ہے؟ حیرت انگیزانکشافات
پشاور(این این آئی) پاکستان میں افغان سفارتخانے نے پشاور کی افغان مارکیٹ میں نصب افغانستان کا پرچم اتارے جانے پر احتجاجاً پشاور میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی پولیس نے جمعرات کی شب دوبارہ افغان مارکیٹ پر چھاپہ مارا اور وہاں نصب کیے گئے افغان پرچم کو دوبارہ اْتار دیا… Continue 23reading پشاورکی افغان مارکیٹ میں افغان پرچم لہرانے کامعاملہ پاکستان اور افغانستان میں بڑے تنازعے کی شکل ا ختیارکرگیا،قونصل خانہ بند،زمین دراصل کس کی ملکیت ہے؟ حیرت انگیزانکشافات