وزیراعلی اترپردیش نے مساجد سے اسپیکر ہٹانے کا حکم دیدیا
نئی دہلی(این این آئی) اتر پردیش کے انتہا پسند وزیراعلی یوگی ادیتہ ناتھ کا ایک اور مسلم دشمن اقدام سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش میں انتہا پسند وزیراعلی یوگی ادیتہ ناتھ نے مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا حکم جاری کیا ، جس کے بعد یوپی کے مختلف شہروں سے پچیس… Continue 23reading وزیراعلی اترپردیش نے مساجد سے اسپیکر ہٹانے کا حکم دیدیا