دنیا کے 24 ممالک، ملک کی محبت میں پاکستانی سب سے آگے
کراچی(این این آئی)پاکستان دنیا کے ان24 ممالک میں سب سے اوپر ہے جہاں کے90فیصد عوام ناصرف اپنی سرزمین سے بہت زیادہ جڑے ہونے کا کہتے ہیں بلکہ96فیصد کسی جنگ کی صورت میں ملکی دفاع کیلئے اپنی جان قربان کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔ اس کے علاوہ 70فیصد پاکستانی بیرون ملک اچھے مواقع ملنے کے باوجود… Continue 23reading دنیا کے 24 ممالک، ملک کی محبت میں پاکستانی سب سے آگے