کاروبار اور زمین سیلاب کی نذر ہو گئے،مکان ٹوٹ گیا، چار بیویوں اور 23 بچوں کا باپ غلام فرید پھر بھی خوش
اسلام آباد، لندن (آن لائن)سیلاب متاثرین میں ایک ایسا شخص بھی ہے جس کی چار بیویاں اور 23 بچے ہیں لیکن وہ بالکل پریشان نہیں۔غلام فرید کا کہنا ہے کہ کاروبار اور زمین سیلاب کی نذر ہو گئے، گھر کا کچھ حصہ بھی سیلاب کے باعث ٹوٹ گیا لیکن اس کے باوجود مجھے فکر نہیں… Continue 23reading کاروبار اور زمین سیلاب کی نذر ہو گئے،مکان ٹوٹ گیا، چار بیویوں اور 23 بچوں کا باپ غلام فرید پھر بھی خوش