سعودی عرب میں معتمرین کی خدمت میں غفلت، 10عمرہ کمپنیوں پر جرمانہ
ریاض(این این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے 10 عمرہ کمپنیوں کے خلاف سزا کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں ہر کمپنی کو 50 ہزار ریال تک جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ اس سزا کی وجہ مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے معتمرین کو پیش کی جانے والی خدمات میں غفلت اور… Continue 23reading سعودی عرب میں معتمرین کی خدمت میں غفلت، 10عمرہ کمپنیوں پر جرمانہ