جیل بھرو تحریک، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم)علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کا اعلان کردیا۔اپنی پریس کانفرنس میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ مجلس وحدت مسلمین کی طرف… Continue 23reading جیل بھرو تحریک، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا