پشاور اور مردان سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پشاور اور مردان سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول ہوئیں،پشاور کے نواحی علاقے سوڑیزئی سے بارہ شہادتیں اور مردان سے تین شہادتیں موصول ہوئیں، شہادتوں کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد ان شہادتوں کو ناقص قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،… Continue 23reading پشاور اور مردان سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول