کراچی سمیت سندھ بھر میں 11 مئی سے شدید ہیٹ ویو کا امکان
کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات پاکستان نے کہا ہے کہ شدید ہیٹ ویو پورے صوبے بشمول کراچی کو 11 مئی سے تقریباً ایک ہفتے کے لیے اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے،اس ہیٹ ویو سے صوبائی دارالحکومت کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہوسکتا ہے، ابھی یہ ہیٹ ویو مرکزی اور بالائی… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ بھر میں 11 مئی سے شدید ہیٹ ویو کا امکان