برطانیہ کے شاہ چارلس فائونٹین پین لیک ہونے پر ناراض ہوگئے
لندن(این این آئی ، آن لائن)برطانیہ کے شاہ چارلس فانٹین پین لیک ہونے پر ناراض ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شاہ چارلس نے شمالی آئرلینڈ کا دورہ کیا ۔ اس دوران ایک تقریب میں دستخط کے دوران ان کے پین سے انک لیک ہو کر انگلیوں پر پھیل گئی۔ شاہ چارلس انک لیک ہونے پر… Continue 23reading برطانیہ کے شاہ چارلس فائونٹین پین لیک ہونے پر ناراض ہوگئے