آمدن چھپانے پر شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر ٹیکس عائد
لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آر) نے آمدن چھپانے پر سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر ٹیکس عائد کر دیا۔نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے حوالے سے بتایاکہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ نے او ڈی کار خریدی تاہم اسے گوشوارے میں ظاہر نہیں کیا، 50 لاکھ… Continue 23reading آمدن چھپانے پر شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر ٹیکس عائد