معاشی عدم استحکام سیمنٹ سیکٹر کو لے ڈوبا
لاہور (این این آئی )ملکی معیشت کی اہم صنعتی سیمنٹ سیکٹر کی فروخت میں نمایاں کمی ہوگئی ۔ اگست 2021 کے مقابلے اگست 2022 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 24 فیصد نمایاں کمی کے بعد 32 لاکھ 96 ہزار ٹن رہی ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ معاشی عدم استحکام… Continue 23reading معاشی عدم استحکام سیمنٹ سیکٹر کو لے ڈوبا