پی ٹی آئی رہنمائوں نے پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی، سرکاری ذرائع کا دعویٰ
پشاور(این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے جیل بھرو تحریک میں پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)سٹی عبدالسلام خالد نے سابق گورنر شاہ فرمان کو گرفتاری دینے کا کہا جس پر شاہ فرمان نے انہیں جواب دیا کہ ایک گھنٹہ جلسہ کریں گے،… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنمائوں نے پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی، سرکاری ذرائع کا دعویٰ