ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 9 سالہ ننھے بچے نے رقم عطیہ کرکے مثال قائم کر دی،خط میں متاثرہ بچوں کیلئے پیار بھرا پیغام
انقرہ (این این آئی) ترکیہ اور شام میں بدترین زلزلے سے تباہی کے بعد دل خراش مناظر نے دل دہلا دیے، زلزلہ متاثرین کے لیے ہر شخص مدد کرنے کی کوشش کررہا ہے، کئی معروف فلاحی ادارے راشن، ضروری سامان اور کھانے پینے کی اشیا زلزلے متاثرین کو پہنچانے میں مصروف عمل ہیں۔اسی دوران ترکیہ… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 9 سالہ ننھے بچے نے رقم عطیہ کرکے مثال قائم کر دی،خط میں متاثرہ بچوں کیلئے پیار بھرا پیغام