الیکٹرک وہیکلز کی خریدو فروخت کی حوصلہ افزائی کیلئے رجسٹریشن ،ٹوکن فیس کی مد میں بڑی چھوٹ دے دی گئی
لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لئے رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آئندہ مالی سال میںالیکٹرک وہیکلز کی خریدو فروخت کی حوصلہ افزائی کے لئے رجسٹریشن فیس اور ٹوکن فیس کی مد میں50اور 75فیصد تک چھوٹ دی جائے گی۔پنجاب حکومت کی… Continue 23reading الیکٹرک وہیکلز کی خریدو فروخت کی حوصلہ افزائی کیلئے رجسٹریشن ،ٹوکن فیس کی مد میں بڑی چھوٹ دے دی گئی