آدمی نے بیوی کی اجازت سے خواجہ سرا سے شادی کر لی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے ضلع کالا ہنڈی میں ایک شخص نے بیوی کی رضا مندی کے بعد خواجہ سرا خاتون سے شادی کر لی، اس شخص کی بیوی نے نہ صرف شادی کی اجازت دی بلکہ سوتن کے ساتھ ایک ہی چھت کے نیچے رہنے پر بھی راضی ہو گئی۔… Continue 23reading آدمی نے بیوی کی اجازت سے خواجہ سرا سے شادی کر لی