اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت
اٹلی،شملہ(مانیٹرنگ، این این آئی)عالمی خالصتان ریفرنڈم میں حصہ لینے کے لیے پوری یورپی یونین سے ہزاروں سکھ اطالوی شہر بریشیا میں جمع ہوئے۔یادرہے کہ اٹلی میں آج خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔بھارت سے خالصتان کی آزادی کی تحریک اٹلی پہنچ گئی ہے جہاں سکھ فار جسٹس کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم… Continue 23reading اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت