70سال سے ہم مختلف تجربات کرتے رہے ہیں، اب بھی ہم نہیں بدلے تو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا، جسٹس(ر)مقبول باقر
کراچی(این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرنے کہاہے کہ ملک انتہائی گھمبیر صورتحال میں گھرا ہوا ہے، کوئی طاقتور نہیں ہے، آئین، قانون اور پارلیمنٹ طاقتور ہیں،70سال سے ہم مختلف تجربات کرتے رہے ہیں، اب بھی ہم نہیں بدلے تو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا،ہر ایک کا کردار ریکارڈ ہورہا ہے، دھونس اور دھمکی زیادہ نہیں… Continue 23reading 70سال سے ہم مختلف تجربات کرتے رہے ہیں، اب بھی ہم نہیں بدلے تو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا، جسٹس(ر)مقبول باقر