ترک کمپنیوں نے پاکستان کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک)ترک کمپنیوں نے پاکستان کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کر لیا ہے، کمپنیوں نے پاکستان کے خلاف 23کروڑ ڈالر(جو کہ پاکستانی تقریباً 48ارب 34کروڑ روپے بنتے ہیں) ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔موقر قومی روزنامے ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق ترک کمپنیوں کی جانب سے یہ دعویٰ انٹرنیشنل سنٹر فار… Continue 23reading ترک کمپنیوں نے پاکستان کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کر لیا