گریڈ 2 کے سینٹری ورکر سے لے کر گریڈ 17 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا تک، پشین بلوچستان کے تاج محمد کی حیران کن کہانی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نادرا طارق ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ملئے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکر گریڈ 2 کے ملازم تاج محمد سے جو دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو… Continue 23reading گریڈ 2 کے سینٹری ورکر سے لے کر گریڈ 17 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا تک، پشین بلوچستان کے تاج محمد کی حیران کن کہانی