اتحاد علماء ہند کا نو پور شرما ، نوین جندال کو پھانسی دینے کا مطالبہ
دیوبند(این این آئی)بھارت میں اتحاد علماء ہندنے وزیر اعظم نریندر مودی سے آنحضورۖ کی شان میں گستاخی کرنے والی بی جے پی ترجمان نو پور شرما اور نوین جندا ل کو گرفتار کرکے پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اتحاد علماء ہند کے قومی صدر مولانا قاری مصطفی نے اپنے ایک… Continue 23reading اتحاد علماء ہند کا نو پور شرما ، نوین جندال کو پھانسی دینے کا مطالبہ