خود کو زندہ ثابت کرنے کے لیے بھارتی بزرگ کا فرضی شادی ڈرامہ 102 سالہ ڈولی چند کی دفتر میں چیخ و پکارپر عملہ حیران
نئی دہلی(این این آئی)ایک ہندوستانی شخص شادی کے سوٹ میں ملبوس ایک سرکاری دفتر میں ایک قدیم گاڑی اور موسیقاروں کے ایک گروپ کے ساتھ پیتل کے آلات پر پرفارم کر رہا تھا۔ اسے دیکھ کر دفتر کا عملہ حیران تھا۔ اس کے ایسا کرنے کا مقصد ہندوستانی حکام کو یہ ثابت کرنا تھا وہ… Continue 23reading خود کو زندہ ثابت کرنے کے لیے بھارتی بزرگ کا فرضی شادی ڈرامہ 102 سالہ ڈولی چند کی دفتر میں چیخ و پکارپر عملہ حیران