بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں ہوشربااضافہ
لاہور ( این این آئی) بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ،ایک ماہ میں دوسری مرتبہ قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ۔اضافے کے بعد بچوں کے دودھ کا چھوٹا ڈبہ 600جبکہ بڑا1100روپے تک مہنگا ہو گیا ۔اضافے سے چھوٹے ڈبے کی قیمت… Continue 23reading بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں ہوشربااضافہ