چوہدری شجاعت کے بھتیجے حسین الٰہی نے ق لیگ چھوڑ دی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے چوہدری برادران نے سیاسی اختلافات کے معاملے پر حتمی فیصلوں کیلئے اہم ملاقات کا فیصلہ کیا ہے،چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری وجاہت جلد ملاقات کریں گے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ چوہدری خاندان کے تینوں بڑے مستقبل سے متعلق فیصلہ کن… Continue 23reading چوہدری شجاعت کے بھتیجے حسین الٰہی نے ق لیگ چھوڑ دی