ثاقب نثار، عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کیلئے آئے، عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کیلئے بلایا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے،سابق چیف جسٹس سابق وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کرنے کے لئے آئے، سابق وزیراعظم نے انہیں قانونی مشاورت کے لئے بلایا، ملاقات کے بعد سابق چیف جسٹس نے میڈیا سے بات… Continue 23reading ثاقب نثار، عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کیلئے آئے، عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کیلئے بلایا