پروازوں کے بزنس کلاس پربھاری فکسڈ ٹیکس عائد
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی نے ضمنی فنانس بل 2023 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی پر ہونے والی بحث کے بعد ضمنی مالیاتی ترمیمی بل 2023 میں چند مزید ترامیم پیش کیں۔ضمنی مالیاتی… Continue 23reading پروازوں کے بزنس کلاس پربھاری فکسڈ ٹیکس عائد