اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین حکومت کے بجائے مارکیٹ فورسز کے سپرد کرنے کے مجوزہ فیصلے کے تناظر میں اوگرا اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے

مابین اہم اجلاس منعقد کیاگیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے چیئرمین اوگرا کی سربراہی میں پٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے حوالے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ساتھ پہلے مرحلے میں ایک اجلاس منعقد کیا۔ ممبر گیس، ممبر آئل،

ممبر آئل اور ممبر فنانس کے ساتھ اوگرا اور وزارت توانائی کے سینئر ذمہ داران، آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے چیف ایگزیکٹیوز،

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے اراکین اور آئل انڈسٹری کے نمائندے بھی اجلاس میں شامل تھے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے اس حوالے سے تفصیل اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔دوسرے مرحلے میں آئل ریفائنریز اور آئل انڈسٹری کے دیگر

اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کی جائے گی تاکہ ان کا نقطہ نظر حاصل کیا جا سکے جس کے نتیجے میں ڈی ریگولیشن کے لیے حتمی ٹی او آرز تیار کرنے کا ممکنہ روڈ میپ تیار کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…