اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے نور زماں ایشین جونیئر اسکواش چیمپین بن گئے، واحد گولڈ میڈل بھی مل گیا

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کے نور زماں ایشین جونیئر اسکواش چیمپین بن گئے اس طرح پاکستان کو چیمپین شپ میں واحد گولڈ میڈل بھی مل گیا۔

سیکنڈڈ سیڈ نور زماں نے تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں منعقدہ چیمپین شپ کے بوائز انڈر 19 ایونٹ کے فائنل میں ملائیشیا کے جوا چم چوہا کو سخت مقابلے کے بعد 1-3 سے مات دے کر فتح اپنے نام کی۔

18 سالہ نور زماں نے 52 تک جاری رہنے والے مقابلے میں پہلا گیم 9-11 سے جیتا، دوسرے گیم میں 12-10 سے ناکامی کے اور بعد میں انہوں نے اگلے

دونوں گیمز میں 5-11 اور 9-11 سے کامیابی پاکر ٹائٹل پر قبضہ جما لیا۔پاکستان نے چار برس کے بعد یہ ٹائٹل حاصل کیا، چیمپین شپ میں شریک پاکستان کے دیگر 7 بوائز اور 5 گرلز کھلاڑی پہلے ہی

مقابلوں سے باہر ہوگئے تھے۔نور زماں سابق برٹش اسکواش چیمپین قمر زماں کے پوتے ہیں، چیمپین شپ میں بوائز انڈر 13 ایونٹ سم یک وائی (ملائیشیا) نے جیتا

جبکہ نک ہلسوار موگن سندرہم (ملائیشیا) بوائز انڈر 15، آکاری مدوکاری (جاپان) بوائز انڈر17، ہیرلن تان (ملائیشیا) گرلز انڈر 13، انہاتھ سنگھ (بھارت) گرلز انڈر15، آکاری ریکاوا گرلز انڈر17 اور آئرا ذمان (ملائیشیا) گرلز انڈر 19 کی چیمپین بن گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…