اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنے والے حجاج کرام کی مکہ معظمہ پہنچنے پر خوش دیدنی

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب سے باہر سے آنے والے حجاج کرام مکہ معظمہ پہنچنے پر بے حد خوش نظر آ رہے ہیں۔

دوسرے ملکوں سے آنے والے فرزندان توحید کرونا وبا کی وجہ سے دو سال کی پابندی کے بعد جذباتی، خوشی سے سرشار اور بیت اللہ کے دیدار کی تڑپ لیے ہوئے ہیں۔

طواف اور حج و زائرین کی خدمات کے ماہر احمد حلبی نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کے نتیجے میں سعودی عرب کے باہر سے آنے والے عازمین کی

تقریبا دو سال کی غیر حاضری کے بعد وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ اس سال حج سیزن کے لیے مملکت کے اندراور باہر سے آنے والے عازمین کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حجاج کی واپسی کے ساتھ ہی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ اس لیے طواف کمپنیز، زمازمہ کمپنی، جنرل آٹوموبائل یونین اور حجاج کی

خدمت میں کام کرنے والے تمام شعبوں نے حجاج کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے اپنی انسانی اور مشینی صلاحیتوں کو متحرک کردیا۔ ہم سب حاجیوں کی خدمت کے لیے بے تاب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…