اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلیا کے سابق گیندباز اسٹورٹ میک گِل نے اپنے اغوا سے متعلق راز افشاں کردیئے

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق گیندباز اسٹورٹ میک گِل نے 15 ماہ قبل ہونے والے اپنے اغوا سے متعلق راز افشاں کردیئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹورٹ میک گِل نے بتایا کہ 15 ماہ قبل 4 مسلح افراد نے اغوا کیا اور برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، جن میں دو بھائی بھی شامل تھے۔ٹی وی انٹرویو میں میک گِل نے کہا کہ مجھے زبردستی گاڑی میں ڈال کر ایسی جگہ لے جایا گیا جہاں سے میں واقف نہیں تھا، مجھے مار پیٹ کے بعد کرسی سے باندھ دیا گیا جبکہ 3 گھنٹوں بعد وہ مجھے گاڑی میں ڈال کر دوبارہ چھوڑ آئے۔دوسری جانب کرکٹر کے اغوا میں ملوث دو بھائیوں نے گرفتاری کے بعد میک گِل پر منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ اسپنر خود ان کے ساتھ گئے تھے جبکہ اغوا کی بات بالکل غلط ہے۔واضح رہے کہ کرکٹر کے اغوا کا مقدمہ عدالت کے سامنے باقاعدہ سماعت کیلئے اکتوبر 2023 میں پیش ہوگا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…