اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

”بہت زیاد ہ دولت نہیں چاہیے“، 33ممالک کے لوگوں کی رائے

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) دنیا کے زیادہ تر لوگ لالچی تو ہو سکتے ہیں لیکن بے شمار دولت نہیں چاہتے۔ اگر بے تحاشہ دولت آپ کو پْر کشش لگتی ہے تو یقیناً آپ دنیا کے اکثریتی گروہ سے تعلق نہیں رکھتے۔عالمی سطح پر ایک تحقیق میں برطانیہ، امریکا، چین، فرانس، بھارت اور آسٹریلیا

سمیت دنیا کے کئی ممالک میں 7000 سے زائد افراد کا سروے کیا گیا۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ اکثریت کو ’بہترین زندگی‘ گزارنے کے لیے 1 کروڑ ڈالرز سے زیادہ کی ضرورت نہیں تھی۔ تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ بے تحاشہ دولت کی طلب زیادہ نہیں صرف ایک معاشی طبقے کے لوگ لامحدود دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں – ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک اس وقت 216 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہے لیکن اکثر لوگ بہترین زندگی گزارنے کے لیے اس سے بہت کم دولت کی طلب رکھتے ہیں کیوں کہ ان کا خیال ہے کہ اتنی خطیر دولت کی طلب رکھنا ممکنہ طور پر لالچ کے مترادف ہوگا۔یہ نئی تحقیق تین جامعات باتھ، باتھ اسپا اور ایکسیٹر کے نفسیات دانوں نے کی جو نیچر سسٹینیبلیٹی نامی جرنل میں شائع ہوئی۔تحقیق کے مصنف ڈاکٹر پال بین، جن کا تعلق یونیورسٹی آف باتھ سے ہے، کا کہنا تھا کہ لامحدود طلب کا نظریہ جب بطور انسانی لیے ان کو کتنی رقم درکار ہے۔86 فی صد ممالک میں اکثریت لوگوں کا یہ خیال تھا کہ وہ 1 کروڑ ڈالرز یا اس سے کم میں فطرت کے پیش کیا جاتا ہے تو یہ لوگوں پر اصل طلب سے زیادہ اشیاء کی خرید کا سماجی دباؤ بنا سکتا ہے۔تحقیق میں ٹیم نے چھ برِ اعظموں کے 33 ممالک میں 7860 لوگوں کا سروے کیا تاکہ یہ بات معلوم کی جاسکے کہ بہترین زندگی گزارنے کیبہترین زندگی گزار سکتے ہیں جبکہ کچھ ممالک میں لوگوں کا خیال تھا کہ 10 لاکھ ڈالرز یا اس سے کم میں ایسا ممکن ہو سکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…