لاہور( این این آئی) ترجمان مسلم لیگ (ق) کے مطابق سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے قائمقام گورنر پنجاب بننے سے انکار کر دیا ہے ۔ترجمان نے کہا ہے کہ گورنر ہاوس کا عملہ چوہدری پرویز الٰہی کے پاس پنجاب اسمبلی میں قائمقام عہدے کی سمری پر دستخط کے لئے آیا تھاتاہم اسے واپس بھجوادیا گیا