اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہر ٹیم کی کمیاں اور طاقتیں ہیں، ہمارے پاس نوجوان باؤلرز ہیں لیکن جس طرح لڑکے فاسٹ باؤلنگ کر رہے ہیں اس سے بہت خوشی ہو رہی ہے، اسامہ میر ہر میچ میں ہمیں اعتماد دے رہا ہے اور مخالف ٹیموں کا مومینٹم توڑنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جس کی مجھے خوشی ہے ۔