اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

متواتر میک اپ سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

datetime 19  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)ماہرین نے جدید تحقیق کی روشنی میں دعوی کیا ہے کہ میک اپ کے سامان کے متواتر استعمال سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحت سے متعلق ایک جریدے میں میک اور دیگر آرائشی سامان کے

ذیابطیس کے درمیان تعلق سے متعلق تحقیق شائع کی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہیئر اسپرے، نیل پالش، آفٹرشیو اور شیمپو میں فتھالیٹس نامی ایک کیمیائی مادہ پایا جاتا ہے۔ یہ مادہ کھانے پینے کی اشیا کی پیکیجنگ اور کھلونوں کی تیاری میں بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ فتھالیٹس نامی ایک کیمیائی مادہ انسانی جلد میں داخل ہوکر جگر، گردوں، پھیپھڑوں اور دیگر اعضا کو نقصان پہنچاتاہے۔ایسی چیزوں جن میں فتھالیٹس میں موجود ہوں کے متواتر استعمال سے انسانی جسم کے اینڈوکرائن سسٹم پر برا اثر پڑتا ہے۔ جس سے بانجھ پن اور ذیابیطیس جیسی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اس حوالے سے امریکا کی یونیورسٹی آف مشی گن اسکول آف پبلک ہیلتھ سے تعلق رکھنے والی سنگ کیون پارک کا کہنا تھاکہ 6 سال تک مضر صحت کیمیکل کے استعمال سے خواتین ، خصوصا سفید فام خواتین میں ذیابطیس میں 63 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…