پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کیا عمران خان نااہل ہوجائیں گے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کیا عمران خان نااہل ہوجائیں گے؟ بڑی خبر سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو زکے پروگرام ’’سلیم بخاری شو ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی سلیم بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ان کا تکبر لے ڈوبا ہے اور وہ عدالت کو آ نکھیں دکھا کر یہ نا سمجھیں کہ ان کو عدالت سے ریلیف مل جائے گا ۔

انہوں نے عمران خان کے عدالت کے ساتھ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو ان کا تکبر لے دوبا ہے ، میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہو ں کہ عمران خان عدالت کے لاڈلے ہیں مگر آج عدالت نے عمران خان کے خلاف ایکشن بلکل سہی لیا ہے ۔ سلیم بخاری کا کہنا تھا کہ ان کے لئے سب سے حیران کن بات یہ تھی کہ جو 2 معاون وکیل چیف جسٹس کی جانب سے مقرر کئے گئے تھے ان سے تو قع یہ تھی کہ وہ عمران خان کے اس کیس میں خلاف ہونگے مگر وہ ان کے حق میں بولتے رہے کہ کیس کو جانے دیں ، در گزر کریں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان عدالت کے اندر کسی اور موڈ سے آئے تھے اور گھر کسی اور موڈ سے گئے ، عدالت سے نکلتے ہوئے وہ غصے میں تھے ۔ عدالت نے عمران خان کو 2 موا قع دئیے مگر انہوں نے اپنے تکبر میں ان کو جانے دیا شاید ان کو علم نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے ۔ عمران خان کے پاس ا ب معافی کا موقع نہیں ہے اور 22 ستمبر کو ان پر فر جرم عائد ہو گی ، عمران ایک ضدی بچہ ہے جو اپنی ضد سے پیچھے ہونا نہیں جانتا ۔عمران خان کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ تھی کہ ان کو لگتا رہا ہے کہ ان کے جلسوں اور ان کی عوامی سپورٹ کے سامنے تمام عدالتیں اور جج کمزور ہیں یا ان کی کوئی حیثیت نہیں ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…