بیجنگ (آن لائن)چین کے جنوب مغربی صوبے،سی چھوان کی کاونٹی لوڈنگ میں پیر کی رات 12 بج کر 52 منٹ پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس میں ابھی تک پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق زلزلے کے جھٹکے سی چھوان کے صدر مقام چھینگ ڈو میں بھی محسوس کیے گئے جو زلزلے کے مرکز سے 226 کلومیٹر دور ہے۔