پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ سٹیڈیم کی ٹپکتی چھت کی ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتی حکام کو شرمندگی کا سامنا ، تصاویر سامنے آگئیں

datetime 21  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلور(این این آئی)اسٹیڈیم کی ٹپکتی چھت کی ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتی حکام کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ ا۔جنوبی افریقہ سے پانچویں اور آخری ٹوئنٹی 20 کے موقع پر بنگلور کے ایم چناسوامی میں اسٹیڈیم کی ٹپکتی چھت کی تصاویرسامنے آگئیں، اس نے بھارتی بدانتظامی کو عیاں کردیا۔اتوار کے روز بارش کے سبب 3.3 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوپایا تھا، جس کے بعد میچ ختم کر دیا گیا، یوں سیریز 2ـ2 سے برابر ہو گئی، بارش سے شائقین کے ارمان بھی ٹھنڈے پڑگئے، ٹکٹ خرید کر گراؤنڈ آنے والے شائقین کو اس وقت زیادہ کوفت ہوئی جب ٹپکتی چھت سے انھیں اسٹینڈز میں بیٹھنے میں دشواری کا سامنا رہا۔اس موقع پر انھوں نے بھارتی بورڈ کے ساتھ ساتھ میزبان ریاستی باڈی کرناٹکا پر بھی غصے کا اظہار کیا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…